اردو شاعری کا شوق رکھنے والے اور اردو شاعری سے محبت کرنے اردو شاعری کا شوق رکھنے والے اور اردو شاعری سے محبت کرنے کرنے کرنے کرنے کرنے کرنے کرنے کرنے کرنے کرنے والبرا۪۪اواواواواواوی
نازکی اس کے لب کی کیا کہیئے
پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے
خدائے سخن میر تقی میر کا یہ شعر اردو کی سادگی اور گہرائی کا ضا
محب ارد ایپ کے ذریعے بہترین شاعروں کے ان اشعار کو پیش کرنے کی کوشش ہے جو بے مثال اور ہر دل عزیز ہیں \ t
چند خصوصیات ملاحظہ فرمائیں
1. اشعار کو لائک کریں
2. اشعار کو پسندیدہ کلام بنائیں
3. کاپی اور شیئر کریں
4. اپنی رائے دیں
5. شعر تلاش کریں
6. آف لائن پڑھیں
سنا ہے اس کو بھی ہ2 شعر و شاعری سے شغف
سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
گر آپ بھی اردو شاعری سے شغف رکھتے ہیں تو آپ ہم سے رابطہ کریں اور ہم آپ کو اس ایپ میں اشعار پوسٹ کرنے کا موقع یں گے
اگر اس ایپ میں کوئی کمی یا کوتاہی ہو تو ہمیں فیڈبیک دے سکتے ہیں اور اپنی رائے ظاہر کر سکتے ہیں \ t